and remains pregnant for millions of years,
no guarantee when it delivers the new one,
what will be the shape of our insignificant solar system,
with or without this lovely earth.
Even if an earth is here,
or somewhere.
shall there be a couple,
a male and a female,
having attractions of opposite sex
and passion of love,
that ends in colourful fine arts
fictions and poetry.
Rivalries and duels, too,
quarrels for love,
and love after quarrels.
Or a bisexual over intelligent man
self-satisfied and self-content.
If so I withdraw my indent,
to be created once again,
I want a pain and a stain,
that I get in love of a fair sex,
I don’t want a life that never ends,
a tasteless fruit that is not forbidden,
evolved from a colourless and odourless flower,
sprung on a tree that has no leaves,
to manufacture its food for its hunger.
But I doubt nature is planning an universe
that will have no hunger,
no hunger no joys of a food after struggles.
So I think nature has done what I needed,
and now I wish an endless sleepy state to the nature.
Sweet dreams, sweet heart!
Good Night Nature.
شب بَخَیْر قدرت
قدرت کو خوابیدہ رہنے دو،
اسکی انگڑائی کہکشاؤں کو کھا جائے گی
اور یہ لاکھوں کروڑون سال تک حاملہ رہے گی
اس کے پاس کوئی ضمانت نہیں ہے
کب اور کیسے یہ نئی تخلیق کرے گی
اور اک نقتہ سے بھی کمتر نظام شمسی کی
کیا شکل و صورت ہو گی
اس میں یہ پیاری زمین ہو گی بھی
یا نہیں ہو گی.
اگر یہ ھوگی یہاں
یا کہیں اور
کیا اس میں جوڑیاں ھوں گی
یا دوہری جنس رکھنے والا ایک بالاتر انسان
اپنے آپ میں مگن خود سے مطمئن
اگرایسا ہے تو میری دوبارہ پیدا ہونے کی درخواست
مجھے لوٹا دو.
مجھے درد محبت چاہئے
مجھے داغ ندامت چاہئے
یہ تو مجھے جنس مخالف کی محبت میں ملتا ہے.
مجھے لافانی زندگی نہیں چاہئے
اک ایسا پھل جو ممنوعہ نہ ہو!
اک ایسے پھول كے شکم سے نکلا ہوا
جس میں رنگ و بو نہ ہو
اک ایسے درخت پر اگا ہوا
جس یں شاخیں اور پتیاں نہ ہوں
پتیاں جو غذا تیار کرتی ہیں
بھوک کو بہلانے كے لیے.
لیکن مجھے شک ہے
قدرت ایک منصوبہ بنا رہی ہے
اک ایسی كائنات کی تخلیق کا
جس میں بھوک نہیں ہو گی
اور اگر بھوک نہیں ہو گی
تو بھوک کو مٹانے والا جوش
اور سعی بھی نہیں ہو گی.
میں سمجھتا ہوں
قدرت نے جو کچھ کر دیا
وہ کافی ہے.
میری نیک تمنائیں
اِس نیم خوابییدہ قدرت كے لیے
حَسِین خواب،
ہمیشہ خوابیدہ رہیں
یہ تیری نییم باز آنکھیں.
میٹھے میٹھے خواب میری محبوبہ
شب بَخَیْر قدرت!

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *