Akhtar Jawad

اپنا تو گزارہ ہو ہی گیا کب اپنا گزارہ مانگتا ہوں

کیا ہو گا ان کا مستقبل طوفان ہزاروں اٹھتے ہیںبچے ڈوب نہ جایئں کہیں محفوظ کنارہ مانگتا ہوںاب جب کہ نبؤت ختم ہوئ اور میرا خدا خاموش ہواآساں کر دے جو موت میری ایک ایسا اشارہ مانگتا ہوںیہ ہاتھ سلامت ہیں ابتک یہ پاؤں ابھی بھی چلتے ہیںیہ ذہن ابھی تک سوچتا ہے ہاں ایک…

زندگی نے تو گل کھلاۓ بہت دیکھیں اب موت کیا کھلاتی ہے

موت سے شاید اور مل جاۓ یاں تو غم بھی ملے تو کم ہی ملےموت ایک دائمی سکوں کا سفر آ گئ تو کہیں نہ جاتی ہےموت کو دیکھ کر سہمتی ہے زندگی کے لیۓ تڑپتی ہےجو گیا آ نہ پایا دوبارہ دنیا قصے عجب سناتی ہےآزمائش ہے یا نمائش ہے جو بھی ہے یہ…

An under developed country is a country

Ignorant and illiterate radicals deserve the caves,They have been, they are and they will be slaves,Divided ethnics in the name of religion and culture,Sentimental lovers of their centuries old caricature,Whether legislatures, executives or judiciaries,Are beloveds from a few privileged families,Who can change it not even an unaccountable army,Core commanders are also from a privileged family!

اکتای اکتای سی تھی، یہ صورت کتنی بدل گئی

ویران آنکھیں مرجھایا چہرہ تنہائی کا زهرچہرہ میرا دھلا دھلا ، چاہت ایسی پگھل گئیہونٹ ہنسے آنکھیں بھیگیں ہے کتنے دنوں کا ہجر ؟انسان ہوں کب تک دور رہوں فطرت میری مچل گئی!ہونٹوں پہ ہنسی آنكھوں میں نمی دھوپ میں یہ برساتچند لمحوں کی باتوں میں میری بگڈی طبیعت بہل گئیتیرے ترنم كے صدقے ،…

سنبھل سنبھل کر میرا یہ چلنا

یہ چلتے جانا یہ پِھر سنبھالناہوں جو بھی حالات جیتے رہنا.کہاں یہ آکر بھٹک گیا ہوںسہارا دے دو میں تھک گیا ہوںمیں سَر اٹھا کر چلوں بھی کیسے ،نظر اٹھا کر کہوں بھی کیسےجھکا ہوا یوں جیوں بھی کیسے ،جو مرنا چاہوں مروں بھی کیسےمیں تھوڑا تھوڑا بہک گیا ہوںسہارا دے دو میں تھک گیا…