Your eyes have no glimpse of previous acquaintance
Like strangers you are meeting your lover.
I have tolerance to listen to your grievances
Don’t listen to me but tell whatever you want.
At least a message of two lines you should have sent
Just expressing yourself in poems! Write a letter.
I want to cry with my head on your shoulders
But you don’t meet me alone now.
Meeting again is our fate may be today or tomorrow
I don’t see anyone like me and you are also singular.
After a lot of laughing we are crying now
I cry to laugh for ever otherwise I don’t cry.
Based on my Urdu Ghazal
ایسے تو نہیں کہتے ایسے تو نہیں ملتے ،
یوں اتنے دنوں تک بھی روٹھے تو نہیں رہتے ،
نظروں میں نہیں دکھتی پہلی سی شناسائی ،
یوں اجنبی بن کر بھی اپنوں سے نہیں ملتے ،
سننا مجھے آتا ہے جو چاہے سنا دیتے ،
وہ اپنی تو کہ جاتے ہاں میری نہیں سنتے ،
دو سترین ہی لکھ دیتے پیغام کوئی آتا ،
اشعار تو لکھ ڈالے کییون خط وہ نہیں لکھتے ،
میں کندھوں پہ سَر رکھا کر رو رو كے منا لیتا ،
لیکن وہ اکیلے میں اب مجھ سے نہیں ملتے ،
ملنا تو مقدر ہے اب آج ملیں یا کل ،
مجھ جیسے نہیں دکھتے تم جیسے نہیں ہوتے ،
ہنس ہنس كے جو روئے ہیں ہنس لیں گے ذرا رو کر ،
یہ تم نے رلا ڈالا ہم ورنہ نہیں روتے.